ایمان
Poet: Asad
By: Darwaish۔writes
اپنے ایمان کی پختگی بتانے کے واسطے
کرتا ھے ریاعی سجدے زمانے کے واسطے
اسد!! اسے حلال کی تلقین نہ کر کہ جو
آیا ہو فقط حرام مال کمانے کے واسطے
:EXPLANATION
جب سجدہ خالق کے لیے نہیں بلکہ "زمانے" کو اپنی پارسائی دکھانے کے لیے ہو، تو وہ اپنی روح کھو دیتا ہے۔

0 Comments