Poet:رئیس صدیقی
By: Darwaish. Writes
دل کے زخموں کو ہرا کرتے ہیںکیوں تجھے یاد کیا کرتے ہیںان اندھیروں کو حقارت سے نہ دیکھیہ چراغوں کا بھلا کرتے ہیںساری باتیں نہیں مانی جاتیںبچے تو ضد ہی کیا کرتے ہیںاتنا سوچا ہے ترے بارے میںاب ترے حق میں دعا کرتے ہیںپارسا دنیا میں کوئی بھی نہیںآدمی سارے خطا کرتے ہیںاب تو غزلوں کے حوالے سے تراذکر دنیا سے کیا کرتے ہیں

No comments:
Post a Comment